بعض عرب ممالک اقتصادی یا سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑنے کو بھی تیار نہیں ہیں، یکجہتی کے بیانات اکثر محض دکھاوے کے لیے ہوتے ہیں۔
اگرچہ پاکستان میں موروثی سیاست عام ہے لیکن پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی مہمات کی صورت میں ملک نے شاذ و نادر ہی اتنے بڑے پیمانے پر خود نمائی دیکھی ہو۔
جہاں سیاسی تناؤ کو ختم کرنے اور جمہوری عمل کی بحالی کی ذمہ داری بنیادی طور پر حکومت پر عائد ہوتی ہے وہیں پی ٹی آئی کو بھی سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنا چاہیے۔
جہاں پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاملات کو ٹھیک کرنے میں چین کا کردار واضح ہے وہیں دونوں ممالک نے سفارتی حساسیت کا بھی مظاہرہ کیا جس نے برف کو پگھلانے میں مدد کی۔
اس تنازع نے ہماری کمزوریوں کو آشکار کیا ہے کیونکہ کشیدگی کے دوران ہماری سب سے بڑی پریشانی یہ تھی کہ آیا آئی ایم ایف قرض کی اگلی قسط منظور کرے گا یا نہیں۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں حالات کی سنگینی کا کوئی ادراک نہیں۔ اس کے بجائے، ہم معقول آوازوں کو خاموش کرنے کے لیے زبردستی طاقت کے بڑھتے ہوئے استعمال کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
سیاسی حل تلاش کرنے کے بجائے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے ریاست ایسے اقدامات کا سہارا لے رہی ہے جن سے بلوچستان کی بےچینی میں مزید اضافہ ہوگا۔